the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
وایناڈ، 2 اگست (یو این آئی) کیرالہ کے وایناڈ ضلع میں متعدد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 308 ہو گئی ہے جمعہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ تقریباً 200 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں  انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ راحت



اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک 195 لاشیں اور 113 انسانی اعضاء نکالے جا چکے ہیں حکام نے بتایا کہ منگل کو صبح سویرے وایناڈ میں میپاڈی کے قریب پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے بعد 213 سے زیادہ افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.