: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 18 جنوری (یو این آئی / اسپوتنک) ایک فرانسیسی راہبہ اور دنیا کی معمر ترین خاتون لیوسل رینڈن کا 118 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا سینٹ-کیتھرین لیبر نرسنگ ہوم کے ترجمان کا
حوالہ دیتے ہوئے یہ رپورٹ دی گئی ہے منگل کو ایک بیان میں ترجمان ڈیوڈ ٹاویلا کے حوالے سے کہا گیا کہ یہ بہت افسوسناک ہے لیکن یہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پیارے بھائی کے ساتھ دوبارہ مل جائیں۔