the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد7جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے کہا ”سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے“”اگر لیڈران جلد بازی میں فیصلے کرتے ہوئے اپنے انتخاب کیلئے پارٹی بدلتے ہیں تو ان کا کوئی بھی سیاسی مستقبل نہیں ہوتا“ای راجند کے مشاہدات کریم نگر ضلع میں میڈیا کانفرنس کے دوران ان سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سامنے آئے۔
اس



پریس کانفرنس میں انہوں نے انتخابات کے موقع پروفاداری تبدیل کرنے والے لیڈروں کے بارے میں اظہار خیال کیا اور کہا کہ اگر کسی پارٹی کا ٹکٹ نہیں ملتا ہے تو وہ لیڈر ٹکٹ کیلئے دوسری پارٹی میں چلاجاتا ہے۔
یہ کہتے ہوئے کہ حکمران جماعت ٹی آرایس میں ٹکٹس کی طلب کافی زیادہ ہے،انہوں نے تاہم کہا کہ ہر کسی کو بلدیات کے انتخابات کے موقع پر ٹکٹ ملنا مشکل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.