: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 3 دسمبر (یو این آئی) اڈانی گروپ کی مبینہ بے ضابطگیوں، سنبھل اور منی پور کی صور تحال کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامہ آرائی جیسے امور پر قاعدہ 267 کے تحت بحث کی مانگ کے تعلق سے منگل کو راجیہ کے کیج سبھا میں
اپوزیشن اور حکمراں پارٹی کے درمیان تعطل دور ہو گیا اور چیئر مین نے ارکان کو ان میں سے کچھ امور پر وقفہ صفر کے دوران اپنی بات رکھنے کی اجازت دے دی، جس سے سرمائی اجلاس کے پانچ دنوں کے بعد پہلی بار ایوان کی کارروائی ہموار طریقے سے چلی۔