: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 07 ستمبر ( یو این آئی ) پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کے لیے نامزدگی کی تاریخ 15 ستمبر ہے۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ نیشنل ایوارڈ پورٹل پر وزیر اعظم نیشنل چائلڈ ایوارڈ 2025 کے لئے نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر
ہے۔ بچوں کی توانائی، عزم ، صلاحیت ، جوش اور ولولے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال وزیر اعظم قومی اطفال ایوارڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے بچے کا ہندوستانی شہری ہونا اور ہندوستان میں رہنا ضروری ہے اور اس کی عمر 18 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔