ممبئی/1اپریل(ایجنسی) انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کا ممبئی کے ناگپاڑا میں 600 مربع فٹ میں بنا فلیٹ نیلام ہو گیا ہے۔ پارکر کے اس فلیٹ کے لئے سب سے اونچی بولی 1.80 کروڑ کی لگی۔ حالاںکہ یہ فلیٹ کس نے خریدہ ہے اس بات کی جانکاری اب تک نہیں ملی ہے۔
18px; text-align: start;">گارڈن اپارٹمنٹ کے اس فلیٹ میں داؤد کی بہن حسینہ پارکر رہتی تھی۔ کئی سال پہلے ہی حسینہ کی موت ہو چکی ہے۔ کئی سالوں کی قانونی لڑائی کے بعد سافیما کو اس گھر کا قبضہ ملا تھا۔
اس سے پہلے ممبئی میں داؤد کی عمارات 3.51 کروڑ رپیے میں نیلام ہوئی تھی۔ اس نیلامی کو سیفی برانی اپلفٹ مینٹ ٹرسٹ نے جیتا تھا۔