the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15نومبر(ایجنسی) گزشتہ روز جنوبی ممبئی میں واقع داؤد ابراھیم کی تین جائیدادوں کی گیارہ کروڑمیں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاصی دلچسپی نہیں دکھائی ،جوکہ حیرت انگیز بات تھی اور لیکن رات دیر گئے ممبئی پولیس کا سکون اُس وقت غارت ہوگیا جب عثمان چودھری نامی شخص نے ایک نجی چینل کے رپورٹر کو موبائل پر دھمکی دی کہ اگر اس جائیدادپر قبضہ کیا گیا تو شہر میں 1993 جیسے بم دھماکے کیے جائیں گے۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
واضح رہے کہ داؤدابراھیم اور اہل خانہ کی جائیدادوں کو سیفی ٹرسٹ نے 11 کروڑروپے میں خرید لیا ہے ،اس علاقے میں مذکورہ بوہرہ ٹرسٹ ازسرنو تعمیر کررہا ہے اور ایک آئی پی ایس افسر نے کہاکہ لوورپریل اور الفسٹن روڈ جیسا اس علاقہ کا ڈیولپمنٹ ہوجائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.