: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 30اپریل (ایجنسی)سابق مرکزی وزیر و بی جے پی کے سینئر لیڈر بنڈارودتاتریہ کو تلنگانہ بی جے پی کے صدر کے لکشمن کی گرفتاری کے خلاف ٹینک بنڈ کے امبیڈکر کے مجسمہ کے قریب دھرنے پر گرفتار
کرلیاگیا۔ لکشمن کو گرفتار کرتے ہوئے پیر کو نمس اسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ وہ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف بی جے پی کے ہیڈ کوارٹرس کے باہر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کر رہے تھے۔