the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1975 میں ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کو ہندوستانی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دور ابھی بھی لوگوں کی یادوں میں تازہ ہے مسٹر سنگھ نے جمعہ کو ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ’’ہندستانی جمہوریت کی تاریخ میں ایمرجنسی کو ایک ’سیاہ باب‘ کے طور پرسمجھا جاتا ہے۔ ملک کی جمہوری



روایات پر حملہ کرنے کے لئے جس طرح آئین کا غلط استعمال کیا گیا اسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج بھی وہ دور ہم سبھی کی یادوں میں تازہ ہے‘‘۔
ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’’اس دوران جمہوریت کے تحفظ کے لئے ملک میں آندولن بھی ہوئے اور لوگوں کو نہ جانے کتنی اذیتیں جھیلنی پڑیں۔ ہم آج بھی ان کی قربانی ، ہمت اور جدوجہد کو یاد کرتے ہیں اور ترغیب حاصل کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.