براسیلیا/12مارچ(ایجنسی) منٹوں میں کب کون سا بڑا حادثہ ہوجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے، برازیل سے ایک ایسے ہی دل دہلا دینے والے درد ناک حادثے کی خبر سامنے آئی ہے، دراصل یہاں پر بنے ایک باندھ کے توٹ جانے سے قریب 121 لوگ جاں بحق ہوگئے اور 226 لوگ لاپتہ ہوگئے، یہ باندھ ایک کان کے اوپر بنا ہوا تھا، اسکے بہہ جانے سے دیکھتے دیکھتے آنکھوں کے سامنے 121 لوگ دھنس گئے.
جنوب مغربی برازیل کے میناس گیریس میں ایک باندھ ٹوٹنے سے ایک ہفتہ بعد کم سے کم 121 لوگوں کی موت اور 226 لوگوں کے لاپتہ ہونے
کی خبر سامنے آئی ہے، اس واقعہ کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے-