حیدرآباد25جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ شہرحیدرآباد کی روزبروزتوسیع ہوتی جارہی
ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ 30برسوں میں حیدرآباد مزید کئی کیلومیٹر تک پھیل جائے گا۔
شہر کی توسیع کے پیش نظراس کے نواحی علاقوں میں بنیادی سہولتوں میں اضافہ کیاجارہا ہے۔