: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امر اوتی، 14 مئی (یو این آئی) جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحق کیرالہ سے مراٹھواڑہ تک طوفان کے آثار برقرار ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق
جنوب مغربی مانسون کے 19 مئی کے آس پاس بحیرہ انڈمان، جنوب مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں اور جزائر نکو بار میں پیش قدمی کا امکان ہے۔ آندھراپردیش اور ٹیم پر جنوب مشرقی، جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں۔