: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یانگون، 15 مئی (یو این آئی) میانمار میں طاقتور سمندری طوفان ’موچا‘ کی زد میں آنے سے پانچ افراد کی موت اور متعدد زخمی ہوگئےیہ اطلاع خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی جانب سے پیر
کو جاری کردہ رپورٹ میں دی گئی ہے میانمار کے محکمہ موسمیات اور ہائیڈرولوجی نے بتایا کہ طاقتور سمندری طوفان ’موچا‘ خلیج بنگال سے ٹکرانے کے بعد اب ملک کے اندرونی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔