: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور، 12 مئی (یو این آئی) جنوب مشرقی خلیج بنگال میں فعال شدید گردابی طوفان 'موچا' شدت اختیار کر کے انتہائی شدید گردابی طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے محکمہ موسمیات کے حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی انہوں
نے کہا کہ گزشتہ چھ گھنٹے کے دوران نو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ شمال کی طرف بڑھتے ہوئے موچا ایک انتہائی شدید گردابی طوفان کی شکل اختیار کرنے کے ساتھ ہی جنوب مشرقی خلیج بنگال سے متصل وسط میں مرکوز ہوگیا ہے۔