ویلنگٹن، 14 فروری (رائٹر) فیجی کے جنوبی جزائر کے کچھ دور دراز علاقوں سے کل طاقتور گیتا طوفان ٹکرایا لیکن سب سے زیادہ آبادی والے علاقے اس طوفان کے قہر سے ابھی محفوظ ہیں۔
ریڈیو نیوزی
لینڈ کی رپورٹ کے مطابق ’وٹووا‘ اور ’اونو- ای- لاؤ‘ جزائر میں ڈاکٹروں کی کمی ہے۔
فیجی کے محکمہ موسمیات نے اس علاقے میں 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کا اندازہ لگایا ہے۔