: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 مارچ (ذرائع) سائبرآباد کے پولس کمشنر اسٹیفن رویندرا نے اتوار کو شی شٹل سروس بس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ بس GNITS اور رائے
درگم میٹرو اسٹیشن کے درمیان چلے گی جس میں ٹی-ہب، Knowledge City، Raheja مائینڈ اسپیس، دویا سری اور راستے میں دیگر اہم IT پارکس/کمپنیوں کا احاطہ کیا جائے گا۔