: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں دو نظریات کے درمیان لڑائی چل رہی ہے، جن میں سے
ایک نفرت اور تشدد پھیلاتا ہے اور دوسرا نظریہ کانگریس کا نظریہ ہے جو نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولتی ہے اور لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آئین کی حفاظت کے لیے لڑ رہی ہے۔