: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں، 14 مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز کہاکہ نوکریوں میں ہو رہی دھاندلیوں پر بھی بات کرنے کا حق نہیں انہوں نے کہاکہ لوگوں کو اب گھروں میں بات کرنے اور اپنی آواز بلند کرنے سے بھی ڈر لگتا ہے ان باتوں کا اظہار
موصوفہ نے راجوری میں اجتماع سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سال 2002میں حالات بڑے خراب تھے ، لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل تھا لیکن مرحوم مفتی محمد سعید نے حالات کو معمول پر لانے کی خاطر اُس وقت کے وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ بات چیت کی۔