the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،14 دسمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے جن علاقوں سے ملی ٹنسی سے خالی کیا تھا وہاں آج ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور ان میں دن دھاڑے حملے ہو رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ میرے دور حکومت میں جن علاقوں سے بنکر ہٹائے گئے تھے وہاں آج نئے بنکر بنائے جا رہے ہیں۔

موصوف سابق



وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز وسطی ضلع گاندر بل میں پارٹی کارکنوں کے ایک کنویشن سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ’ہمارا مزاج بدلا نہیں ہے ہم کوئی ایسی بات نہیں کر رہے ہیں جو ہم نے اس سے پہلے کبھی نہیں کی ہے‘
ان کا کہنا تھا: ’ہم موجودہ صورتحال پر روشنی ڈال رہے ہیں اور اپنے ساتھیوں سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ لوگ زمینی سطح پر موجودہ انتظامیہ اور حالات کے بارے میں کیا کہتے ہیں‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.