: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بغداد، 3 اکتوبر (اسپوتنك) عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان جمعرات کی صبح پانچ بجے سے پورے بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، تاکہ مظاہرین کو شہر میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہےآئی این اے نیوز
ایجنسی نے وزیر اعظم کے بیان کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرفیو آئندہ احکامات تک نافذ ر کھنے کا فیصلہ کیا گیاہےبغداد اور عراق کے جنوبی حصے میں منگل سے حکومت مخالف مظاہرے ہورہے ہیں ۔ مظاہرین اقتصادی بحالی اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔