: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یونیورسل ہیلتھ کیئر سیکورٹی پر زور دیتے ہوئے بدھ کوکہا کہ ہندوستان کے روایتی صحت کی دیکھ بھال کے نظام تناؤ اور طرز زندگی کی بیماریوں کا حل پیش
کرتے ہیں مسٹر مودی نے یہاں 'ون ارتھ ون ہیلتھ - ایڈوانٹیج ہیلتھ کیئر انڈیا 2023' کے چھٹے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی عالمی وبا نہیں تھی، تب بھی صحت کی دیکھ بھال کے لیے ہندوستان کا نظریہ عالمگیر تھا۔