: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے ہفتہ کو ہندوستانی تہذیب، روایت اور رسم و رواج میں فخر کی ثقافت کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کچھ اپنے لوگ ہندوستان کی ترقی کو قبول نہیں کرپارہے ہیں مہارشی دیانند
سرسوتی کے 220 ویں یوم پیدائش اور سوامی شردھانند کے 75 ویں یوم شہادت پر آج ہریدوار کے گروکل کانگڑی یونیورسٹی کیمپس میں وید سائنس اور ثقافت مہاکمبھ کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹردھنکھڑ نے کہا کہ ہندوستان کی تہذیب اور روایت امن کی ہے اور ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔