: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیچ، 17 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے 31 مارچ 2026 تک ملک سے نکسلیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا عزم کیا ہے اور اس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہم رول ادا کرے گی مسٹر شاہ نے
مدھیہ پردیش کے بیچ ضلع ہیڈ کوارٹر میں 86 ویں سنٹرل ریزرو پولیس فورس ڈے پریڈ 2025 پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو ، سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل گیا نیندر پرتاپ سنگھ اور دیگر سینئر افسران موجود تھے۔