: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں نیشنل ڈیفنس کالج (این ڈی سی)، نئی دہلی کے 63ویں کورس کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ
ہندوستان نے ہمیشہ قومی سلامتی کو اولین ترجیح دی ہےانہوں نے کہا کہ دفاعی شعبے نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہےمسٹر برلا نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان آج عالمی ترقی ، خوشحالی، امن اور استحکام میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔