حیدر آباد 2 نومبر (یو این آئی) کانگریس کی حکومت پر وزیر اعظم مودی کی جانب سے کی گئی
نکتہ چینی کا وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے جواب دیا۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سر گرم ریڈی نے
اپنی حکومت کے کارناموں سے واقف کرواتے ہوئے کہا اقتدار میں آنے کے 2 دن کے اندر ، ہم نے خواتین کو مفت بس ”
سفر کی سہولت فراہم کی۔
را جیو آرو گیہ شری ہیلت اسکیم کے تحت ہم نے 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت شروع