: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہرادون، 31اکتوبر (یو این آئی) صحافت میں معتبریت کو اہم ترین جز قرار دیتے ہوئے گو نیوز کے بانی ایڈیٹر اوراین ڈی ٹی وی کے سابق صحافی پنکج پچوری نے کہاکہ خبر میں معتبریت بہت اہم ہے اگر خبر سے اعتبار
ختم ہوجاتاہے تو پھر اس ادارہ کی خبر پرکبھی اعتبار نہیں ہوتا یہ بات انہوں نے ’کریٹکل اپریزل اسکلس‘ (سی اے ایس)کے ثبوت پر مبنی طبی صحافت پر یونیسیف کے سہ روزہ ورکشاپ میں پینل مباحثہ اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔