: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 19 اکتوبر (یو این آئی) سڑک اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے سڑک اور پل کی تعمیر سے متعلق ماہرین کو ان کے کام کے شعبے کے بارے میں تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں ’ویسٹ‘ سے ’ویلتھ‘ بنانے
اور تعمیراتی مواد کی لاگت کو کم کرنے کی ضرورت ہے، جس کے لیے متبادل ایندھن ایک بہتر حل ہو سکتا ہے مسٹر گڈکری نے یہاں منعقدہ سڑک اور پل کی تعمیر میں جدید ابھرتے ہوئے رجحانات اور ٹیکنالوجیز پر توجہ مرکوز دو روزہ سیمینار سے خطاب کیا ۔