the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایوان بالا راجیہ سبھا کے 12 ارکان کی معطلی کے خلاف جمعرات کو پارلیمنٹ کے کیمپس میں مسلسل تیسرے دن بھی دھرنا دیا اور کہا کہ مودی حکومت بزدل ہےاس لیے وہ کسی کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتی کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں سے ڈرتی ہے، اس لیے وہ کسی بھی معاملے پر بحث کرنے سے بھاگتی



ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے زراعت ایکٹ کو منسوخ کرنے کی تجویز پر بحث سے بچنے کے لئے پارلیمنٹ کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے پر ایوان بالاراجیہ سبھا میں اپوزیشن کے 12 ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا۔
حکومت پر پارلیمنٹ میں بحث سے گریز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’سوالوں سے خوف، سچائی سے ڈر ، حوصلہ سے ڈر... جو حکومت ڈرے، وہ صرف ناانصافی ہی کرتی ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.