کرناٹک، 27 اپریل (ذرائع) کرناٹک کے سی ایم بسواراج بومائی کو تلخ تجربہ ہوا۔ کسان کے تحفے میں دیئے گئے بیل نے وزیراعلیٰ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
وہاں موجود کسان نے بیل
کو قابو کر کے حادثہ ہونے سے بچا لیا۔ اس کے ساتھ ہی وہاں موجود تمام لوگوں نے سکون کا سانس لیا۔
یہ واقعہ کرناٹک کے وزیر اعلی کے تالی کوٹ تعلقہ کے بنتنور گاؤں کے دورے کے دوران پیش آیا۔