حیدرآباد3 فروری(یواین آئی)تلنگانہ میں کورونا کی صورتحال کے سلسلہ میں ڈائرکٹر صحت عامہ ڈاکٹر سرینواس راو نے ریاستی ہائی کورٹ میں
رپورٹ پیش کی۔
انہوں نے اس رپورٹ میں نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں کورونا کے معاملات میں کمی ہورہی ہے۔
مریاست میں مثبت شرح 3.40ہے۔