the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنیوا،7جولائی(یواین آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مسلسل ہلاکتوں کے بعد ہونے والے اب یہ تعداد بڑھ کر 5 لاکھ 40 ہزار سے ہوگئی ہے۔۔ جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔
امریکہ میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
دنیا بھر میں 66 لاکھ سے زائد افراد



مرض سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب اسپین میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ہجومی تحفظ یا ہرڈ امیونٹی کا تصور درست نہیں۔
تحقیق کے مطابق اسپین کی آبادی میں سے صرف 5 فیصد لوگوں کے جسم ہی کورونا سے محفوظ رکھنے والی اینٹی باڈیز تیار کر سکے، باقی 95 فی صد آبادی کسی بھی وقت کورونا کا شکار ہو سکتی ہے۔
یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.