حیدرآباد 21اپریل (یواین آئی)ڈائرکٹرصحت عامہ تلنگانہ ڈاکٹرسرینواس نے زور دیتے ہوئے کہاکہ کوویڈ کے پیش نظر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے رہنمایانہ خطوط پر لازمی طورپر عمل
کیاجائے۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے کوٹھی علاقہ میں واقع اپنے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ دعوی کیا کہ کوویڈ کی وبا مکمل طورپر ختم نہیں ہوئی ہے۔
آنے والے تین ماہ مزید چوکسی کی ضرورت ہے۔