: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی درخواست پر ریاست کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو خصوصی جج گیتانجلی گوئل سے دوسری
عدالت میں منتقل کرنے کی مانگ کی گئی تھی، جسے جمعرات کو اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ونے کمار گپتا نے متعلقہ معاملے میں دونوں فریقوں کو سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔