the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 29 اگست (یو این آئی) ارینت کلاس کی دوسری جوہری آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ جمعرات کو وشاکھا پٹنم میں بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گئی، جس سے بحریہ کی فائر پاور میں کئی گنا اضافہ ہوا۔
اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور کئی سینئر فوجی افسران اور سیکورٹی



سیکٹر سے وابستہ اہلکار بھی موجود تھے۔
اپنے خطاب میں مسٹر سنگھ نے یقین ظاہر کیا کہ ریکھاٹ 'ملک کے جوہری صلاحیت کو مزید مضبوط کرے گا، جوہری ڈیٹرنس میں اضافہ کرے گا، خطے میں اسٹریٹجک توازن اور امن قائم کرنے میں مدد کرے گا اور ملک کی سلامتی میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.