: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو معذوروں کے تئیں حساسیت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی ملک یا معاشرے کی ترقی کا
اندازہ اس ملک یا معاشرے کے لوگوں کے معذوروں کے تئیں حساسیت سے لگایا جا سکتا ہے محترمہ مرمو نے یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے جسمانی معذوری کا دورہ کیا۔