: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو مودی حکومت پر بدعنوانی میں ڈوبنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دوارکا ایکسپریس وے کی تعمیر میں ملک کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہوا ہے اے
اے پی کی قومی ترجمان پرینکا ککڑ کی قیادت میں پارٹی لیڈروں نے آج دوارکا ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رپورٹ سے اس کی تعمیر میں مودی حکومت کی طرف سے کی گئی بدعنوانی کے انکشاف پرمظاہرہ کیا۔