: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہمہ جہت ترقی ہو رہی ہے اور آزادی کے 75 سالوں میں حاصل ہونے والی بے شمار کامیابیاں
بہادر سپاہیوں کی عظیم قربانی پر منحصر ہیں مسٹر شاہ نے یہ بات جمعہ کو یہاں 'پولیس یادگاری دن' کے موقع پر نیشنل پولیس میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہی۔