the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی یکم جنوری (یواین آئی) کانگریس نے کہا کہ عوام کو نئے سال 2021 میں ایسے ہندوستان کی تعمیر کی امید ہے جہاں حکومت عوامی مفاد میں فیصلہ کرنے کے اہل ہونے کے ساتھ ہی اعلیٰ نمونے امن اور خوشحالی کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے کام کرے پارٹی نے جمعہ کو یہاں ایک سرکاری پیج پر ٹویٹ کرکے کہا کہ کانگریس کا ہدف کبھی بی اقتدار اور طاقت حاصل کرنا نہیں رہا بلکہ ایسے معاشرے کی تعمیر رہی



ہے جہاں تمام شہریوں کو انصاف ملے۔ اس کا یہ اصول اسے مسلسل کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور اسی کی بنیاد پر کیا گیا اس کا ہرفیصلہ عام آدمی کے مفاد تک پہنچنے والا ہوتا ہے۔
کانگریس نے کہا کہ پارٹی مساوات کے اصول پر یقین رکھتی ہے اور مستقل اسی پر چلتے ہوئے کام کرتی رہی ہے۔ اس کے لیے ملک کاہرشہری اہم ہوتا ہے اوروہ ذات، طبقات، مسلک زبان علاقے یا امتیاز کی بنیادپر کبھی کام نہیں کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.