: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برہام پور (اڈیشہ)، یکم مارچ (یواین آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج کہا کہ ملک اب خواتین کی ترقی کے مرحلے سے خواتین کی قیادت والی ترقی کی طرف گامزن ہے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج اڈیشہ میں گنجم کے بھانجا بہار میں
برہام پور یونیورسٹی کے 25ویں تقسیم اسناد کے جلسےمیں شرکت کی اوراس سے خطاب کیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ اڈیشہ کا جنوبی خطہ نہ صرف اڈیشہ کی تاریخ میں بہت اہم مقام رکھتا ہے بلکہ ہندوستان کی تاریخ میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔