: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی خاندان کا نام لیے بغیر آج ان پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کسی ایک خاندان کی جاگیر نہیں ہے اپوزیشن کے
زبردست ہنگامے اور نعرے بازی کے درمیان راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ملک صدیوں پرانا ہے اور لوگوں کی نسلوں کی روایت پر استوار ہے۔