the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج ، 14 اپریل ( یواین آئی) کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پرومود تواری نے آج کہا ہے کہ ملک کورونا کی بھٹی میں سلگ رہا ہے لیکن وزیر اعظم بنگال میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں تواری نے بدھ کے روز اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم بنگال انتخابی مہم میں ’دیدی او دیدی‘ گانا گارہے ہیں، جبکہ ملک کورونا وائرس انتہائی خوفناک شکل اختیار کرتا جارہا ہے ، جو پورے ملک میں بیماری اور موت کا تانڈوکررہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 248 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اترپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں



میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک کے لوگ کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں تو یہ قول حرف بہ حرف صحیح ثابت ہورہی ہے کہ ’جب روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجارہا تھا‘۔ اسی طرح آج جب ملک کورونا وباکی کی بھٹی میں جل رہا ہے مسٹر مودی نہ صرف انتخابی مہم میں تقریر کررہے ہیں بلکہ طنزیہ انداز میں ہنستے ہوئے کہتے ہوئے ’’دیدی اودیدی ‘‘ کے گیت سنا رہے ہیں۔ شاید ہی کسی نے سوچا ہوگا کہ ایک دن ملک کا ایسا بادشاہ (وزیر اعظم) ہوگا جب ملک کے لوگ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے تو وہ بے فکر ہوکر انتخابی پرچار کا کام کررہاہوگا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.