: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویٹی کن سٹی ، 10 مارچ (یو این آئی) ہماری زمین اس وقت بڑھتی آبادی کی وجہ سے کئی مسائل کا شکار ہے لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ایک صدی سے کسی بچے نے جنم نہیں لیا۔
دنیا کو بڑھتی آبادی اور پاپولیشن بم کے خطرے کا سامنا ہے۔ مسلسل بڑھتی آبادی نے جہاں اس کرہ ارض پر موجود وسائل کو کم کر نا شروع کر دیا ہے وہیں اس کی بقا بھی خطرات کا شکار ہوتی جارہی ہے۔