: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو ملک کی قدیم روایات اور ثقافت سے جوڑنے کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے اور مودی
حکومت کی قیادت میں ہندوستان ثقافتی نشاۃ ثانیہ ایک ایسے دور میں داخل ہو گیا ہے مسٹر سنگھ نے پیر کو گجرات کے سومناتھ میں سوراشٹر-تمل سنگم میں اپنے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔