the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور، 29 نومبر (یو این آئی) راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو 199 اسمبلی حلقوں کے 36 مراکز پر ہوگی ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے کہا کہ 3 دسمبر



کو پوسٹل بیلٹ اور ای وی ایم کے ذریعے ووٹوں کی گنتی صبح 8:30 بجے سے تمام مراکز پر شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ ووٹوں کی گنتی جے پور، جودھ پور اور ناگور میں دو دو مراکز اور بقیہ 30 انتخابی اضلاع میں ایک ایک مرکز پر کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.