the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
سری ہری کوٹہ، 13 اگست (یو این آئی) آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ خلائی مرکز سے بھیجے جانے والے ایس ایس ایل وی-ڈی 3 کی الٹی گنتی بدھ کو شروع ہوگی۔
اسر و ذرائع نے بتایا کہ



لانچ کی الٹی گنتی کل یعنی بدھ سے شروع ہو گی۔ کل 175.5 کلو گرام وزنی اس ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ (ای اوایس-08) کو اسمال سیٹلائٹ لانچ وہیکل (ایس ایس ایل وی) کا استعمال کرتے ہوئے لانچ کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.