: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹہری آن سون، 25 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو اور ان کے بیٹے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو پر بدعنوانی کے
معاملات کے حوالہ سے سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے لوگوں سے نوکریوں کے بدلے زمین لینے والے لوگوں کی جیل جانے کی الٹی گنتی شروع ہو گئی اور ہیلی کاپٹر کا چکر ختم ہوتے ہی ان کے لیے جیل کا راستہ کھل جائے گا۔