: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 28 جنوری (یو این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے جی ایس ایل وی-ایف15/این وی ایس-021 مشن کے سری ہری کوٹا خلائی پورٹ سے تاریخی 100 ویں لانچ کے لیے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
این وی ایس ۔ 02 نیویگیشن سٹیلائٹ ہے اور این اے وی ایل سی مدار کی سیریز میں دوسرا مشن ہے۔
الٹی گنتی شروع ہونے پر اسرو کے سرکاری اعلان کا انتظار ہے کیونکہ الٹی
گنتی کا مرحلہ کل صبح 0623 بجے دوسرے لانچ پیڈ اور مشن (LAB) سے شروع ہونے کے لیے تیار ہے۔ الٹی گنتی کی مدت کے دوران، لانچ اتھورائزیشن بورڈ (SLP)
ریڈی نیس ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد ، تینوں اسٹیج کی گاڑیوں میں پروپیلنٹ فلنگ کی جائے گی۔ اسرو نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ تاریخ کا حصہ بنیں کیونکہ جی ایس ایل وی - ایف 15 اپنے این وی ایس-02 کے ساتھ پرواز بھرنے کو تیار ہے۔