: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 28 اکتوبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج الزام لگایا کہ بدعنوانی ریاستی حکومت کے معمول کی زندگی کا حصہ بن گئی ہے اپنے ٹویٹ میں مسٹرکمل ناتھ نے کہا کہ نہ صرف
ریاستی حکومت میں، مدھیہ پردیش کی ہر اسکیم میں بدعنوانی، گھپلے اور جعل سازی کے معاملات روزسامنے آرہے ہیں، بلکہ مرکزی حکومت کی ہر اسکیم میں بھی بدعنوانی کے معاملات سامنے آرہے ہیں اور ریاست میں جعل سازی ہو رہی ہے۔