: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور ، 2 جون (یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت نے بدعنوانی کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا آج انہیں لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا گیا گجرات ترقیاتی منصوبے میں
کرپشن کیس میں وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پرویزالہٰی کو مقدمے سےڈسچارج کردیا جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے اپنے حکم میں کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی اگر پولیس کو کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔