the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 11 ستمبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جل جیون مشن میں 13000 روپے کا گھپلہ ہوا ہے اور اس گھپلے کو بے نقاب کرنے والے افسر کو جونیئر سطح کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ گھپلے کرنے والوں کو ترقی ملی ہے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے پیر کو



یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس گھپلے کا پردہ فاش کرنے والے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر اشوک پرمار کو سزا دیکر جل شکتی محکمہ کے پرنسپل سکریٹری سے ہٹا کر اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ میں بھیج دیا گیاہے جبکہ 30 سال کی سروس کے بعد ان کا عہدہ فنانشل کمشنر کا ہونا چاہیے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.